Banner 2
چوہدری رحمت علی

پاکستان کی  گوجر قوم  ،  بکروال  قبایٔل اور تنظیم برایٔے  گوجری زبان و ادب کی پہلی سہ لسانی ویب سایٔٹ پر

  خوش آمدید کہتے ہیں۔ اس ویب سایٔٹ پر  گوجر قوم، گوجر بکروال قبایٔل کی تاریخ ، رسم و رواج اور گوجری زبان

و ادب کے متعلق مفید معلومات ملیں گی۔اس کے علاوہ  موبایٔل سکولز  جو کہ بکروال قبایٔل کو تعلیم فرام کر رہے

  ہیں، ان کے بارے میں معلومات ملیں گی۔

اس ویب سایٔٹ کو ملاحظہ کیجیٔے، گوجر قوم کی تایخ، بکروال قبایٔل، گوجری زبان ، رسوم ورواج اور ثقافت کے

متعلق مستند مواد ملے گا۔ ہم اس ویب سایٔٹ کو اپڈیٹ کر رہے ہیں ۔ امید ہے اس سلسلہ کو آگے بڑھانے میں

اپنی آرا، تجاویز  اور مستند معلومات  ہمیں پہنچایٔیں گے۔ اس ضمن میں نیچے دیٔے گیٔے لنک پر کلک کریں اور ہمیں

اپنا تبصرہ  بھیجیں، اگر کویٔی سوال ہو، یا معلومات میں درستگی کی ضرورت ہو تو ضرور آگاہ کیجیٔے، اس تعاون کے

لیے ادارہ آپ کا ممنون ہوگا۔

 

 

 

Share